غوطہ بمباری

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - ہوائی جہاز کا اچانک نیچے آ کر بمباری کرتے ہوئے بلند ہو جانا۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - ہوائی جہاز کا اچانک نیچے آ کر بمباری کرتے ہوئے بلند ہو جانا۔